آسٹیو پراسس کے عالمی دن کے موقع پر اہم معلوماتی انٹرویو
آسٹیو پراسس در اصل ہڈیوں کے بھر بھرا پن کی بیماری ہے ۔آسٹیو مطلب ہڈیاں اور پراسس مطلب کمزور ہونا یا خستہ ہونا ہے . اس بیماری میں ہڈیاں کمزور اور خستہ ہوجاتی ہے اور ہڈیوں پر پڑنے والا معمولی دباؤ مثلاًمڑنے یا چوٹ لگنے کی صورت میں کولہے،…