ہومیوپیتھک ادویات کیسے کام کرتی ہیں
پچھلے وقتوں میں جب لوگ معمولی بیماریوں جیسے نزلہ کھانسی ، بخار،سردرداورگلے کی سوزش وغیرہ میں مبتلاہوتے تھے تو اینٹی بائیوٹک کے بجائے قدرتی اجزاء کااستعمال کیاکرتے تھے۔پہلے لوگوں کامدافعتی نظام مضبوط اورطاقتورہوتاتھاجس کے باعث وہ جلد صحت یاب…