صحت کے مختلف مسائل کریں ٹماٹر سے دور
ٹماٹر دیگر سبزیوں اور پھلوں کی طرح مفید غذاہے۔کوئی بھی کھاناٹماٹر کے بغیرادھورالگتاہے۔بچے ہوں یابڑے یہ دونوں کیلئے یکساں مفید ہے۔حسن و صحت اور تندرستی (health and wellness) میں ٹماٹر بہت اہم کردار اداکرتاہے۔اسمیں فولاد،وٹامنز اوردیگر معدنی…