آج کا دن کیسا رہے گا؟31 اکتوبر 2022

10,326

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

خاندانی معاملات اور دوستوں کے ساتھ تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہیں اس کو عقل مندی کے ساتھ نمٹائیں ۔کرئیر میں نئی صورتحال درپیش ہوسکتی ہےتو اپنے فیصلوں میں تھوڑا محتاط رہیں ۔مالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ فیصلہ کیجئے۔اپنی صحت کاخصوصی خیال رکھیں ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

کاروبار کے معاملات اچھے رہیں گے لہذا نئے تجربات کرنے کا نادر موقع ہیں ۔صحت کے معاملات میں احتیاطی تدابیر اختیار کیجئے ورنہ شدیدنقصان اٹھائیں گے ۔ تعلیمی میدان میں  اچھے تنائج برآمد ہونگے ۔ زند گی کسی نئے رخ پر مڑ جائے گی۔

جوزا(21مئی تا21جون)

تعلیمی کریئر میں شدید دھچکا لگ سکتا ہے لیکن اس کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دے گا اور ہمت وحوصلے کے ساتھ آگے قدم بڑھاتے رہے کامیابی تھوڑی دور کھڑی ہے ۔لہذااس کو صبر و تحمل کے ساتھ برداشت کیجئے ۔مالی معاملات میں منفی پیش رفت ہوسکتی ہیں تھوڑا صبر و تحمل کے ساتھ انتظار فرمائیں ۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

تعلیمی میدان میں پیش رفت کا امکان ہے۔ ایک نیا آئیڈیہ مستقبل کے لئے نئی راہیں کھولیں گا تو اپنی قدرتی صلاحیتوں کو بروئے کار لائے اور ؔآگے بڑھے قسمت آپ کے حق میں فیصلہ دے گی ۔صحت کے معاملات تسلی بخش رہیں گے ۔روٹھیں ہوئے دوستوں کو منالیجئے ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

ما ضی سے حاصل تجربات آپ کو فائدہ پہنچائیں گےاور اسی بنیاد پرکرئیر میں نیا مقام حاصل ہوگا ۔اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔اپنے لئے کچھ وقت نکالیں تاکہ صحت کے مسائل سے دوچار نا ہو۔ مالی طور پر قسمت اچھی رہیں گی اور ترقی ملے گی۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

ما لی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔صحت کے معاملات بگڑ سکتے ہیں تو اپنی صحت پر خصوصی توجہ دیجئے ۔ کسی نئے راستے کو چنے سے پہلے عزیز و اقارب سے مشورہ ضروہ کیجئے۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے اور پرانے ہوئے نقصانات کو بھول کر آگے کی جانب بڑھیں۔ دوستوں کے اعتماد پر پورا اتریں ان کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

نیا تجربہ کرنے کا بہترین وقت ہیں۔ کرئیرمیں بڑےفیصلے لینے کا وقت آچکا ہے جو کہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جائے گا ۔مالی معاملات میں قسمت آپ کے ساتھ ہے تو بنا گھبرائیں بڑے فیصلے لے سکتے ہیں ۔ اپنی صحت پرنظر رکھیں ،پرانے رکیں ہوئے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے موضوع وقت ہے۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

کرئیر میں مثبت کامیابی ملے گی جو کہ آ پ کے مستقبل کا تعین کرے گا ۔صحت کے معاملات انتہائی تسلی بخش رہیں گے ۔تعلیمی زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں ۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

تعلیمی میدان میں مثبت کامیابی ملے گی جو کہ آ پ کے مستقبل کا تعین کرے گا ۔صحت کے معاملات اتسلی بخش رہیں گے ۔تعلیمی زندگی میں حیرت انگیز کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھارویہ اختیارکیجئے تا کہ کام کی ایک اچھی فضا قائم ہوسکے اور قائم کردہ اہداف تک پہنچ سکے۔ مالی معاملات میں دھچکا لگ سکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے۔ اس مہینے میں بڑی کامیابی نصیب ہوسکتی ہے تو رکیے مت اور قدم بڑھاتے رہیں ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

کرئیر میں ہونے والی نئی تبدیلی کو قبول کئجئے۔معاشی معاملات میں ہمت کے ساتھ فیصلہ کئجئے۔ زندگی انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ شریک حیات کے ساتھ تعلقات مثبت رہیں گے۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں ۔اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔

اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...