ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں
ہر سماج میں مختلف قسم کی جرائم کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ جرائم کی بہت ساری شکلیں ہیں جن میں قتل ،اقدام قتل ،زیادتی، جسمانی تشدی، قبضہ، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، چوری، رہزنی اور اسی طرح کے بے شمار جرائم موجود ہیں ۔ صحت سے متعلق جرائم یعنی ہیلتھ کرائم بھی بڑے جرائم میں سے ایک جرائم ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ ، سڑے ہوئے پھلوں سے بنے مشربات، خراب اور مضر اشیاء سے بنی مصنوعات، حلال گوشت کے نام پر حرام گوشت کی فروخت، استعمال شدہ سرنجز کا دوبارہ استعمال، جعلی اور ایکسپائر ادویات کی فروخت، جعلی ڈاکٹرز ، غیر قانونی طور پر اعضاء کی پیوند کاری، جعلی خون کی فروخت اور اسی طرح کے جرائم سے متعلق خبریں ہیلتھ لرائم کی زمرے میں آتی ہیں ۔
ایچ ٹی وی(HTV) کی ہیلتھ کرائم (Health Crime) کیٹیگری کا مقصد ان جرائم کا دنیا کے سامنے پردہ چاک کرکے لوگوں کو صحت کی بنیادی ضروریات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے اور اپنےبنیادی حقوق کے حاصل کرنے کے لئے راستے فراہم کرنا ہے