مٹھی:تھر میں آلودہ پانی پینے سے درجنوں بچے معذور

291

تھر میں قحط سے اموات کے بعد اب معذوری کا مرض بھی پنجے گاڑھنے لگا،بچے ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا ہونے لگے ہیں، درجنوں بچے معذور ہوگئے لیکن انتظامیہ اب تک حرکت میں نہیں آئی ہے۔ا ؟

آپ کو بتاتے چلے کہ تھرپاکر میں پہلے ہی غذائی قلت سے اب تک 45سے زائد بچے موت کہ منہ میں جاچکے ہیں اور اب معذوری کا مرض بھی پنجے گاڑھنے لگاہے ، متعدد بچے آلودہ پانی پینے سے ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا ہونے لگے ہیں، بچوں کی پیروں کی ہڈیاں مڑ رہی ہیں جس کی وجہ سے وہ معذور ہورہے ہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...