آج کا دن کیسا رہے گا؟28 اکتوبر 2022
حمل (21مارچ تا 21اپریل)
ازدواجی تعلقات میں تبدیلی کا امکان ہے۔ زندگی میں کچھ منفی تبدیلی آسکتی ہیں ۔کوئی بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔کریئر میں خوشگوار تبدیلی متوقع ہے۔
ثور(22اپریل تا20مئی)
ازدواجی تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اپنے منفی رویہ سے نقصان کا اندیشہ ہیں ۔ دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھے روابط کو برقرار رکھنے کی کوشش کیجئے۔
جوزا(21مئی تا21جون)
اظہار محبت کردیجئے اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے۔خاندان کے معاملات میں اپنے اندربرداشت پیداکیجئے۔مالی معاملات میں کامیابی حاصل ہوگی۔دفتری ساتھیوں سے دوستی بناکر رکھیں۔
سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)
شریک حیات کے معاملے میں صبر و تحمل کے ساتھ فیصلہ کریں۔ اپنی قابلیت پر بھروسہ رکھیں کامیابی جلدی نصیب ہوگی ۔مالی نقصان کا اندیشہ ہے احتیاط برتے ۔
اسد(24جولائی تا23اگست)
زندگی میں خوشگوار احساسات و جذبات شامل ہونگے جن کی آپ کو تلاش برسوں سے تھی ۔معاشی معاملات میں بڑی تبدیلی آپ کے بڑے فیصلے سے مشروط ہیں تو گھبرائیں نہیں اور قدم اٹھائیں۔
سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)
زندگی میں کچھ منفی تبدیلی متوقع ہے ۔فیملی کی طرف سے امیدیں ناکام ہونے کا خدشہ ہیں۔ مالی معاملات میں بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔صحت کے معاملے میں محتاط رہیں۔
میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)
اپنی فیملی کو وقت دیجے تاکہ زندگی میں خوبصورتی پیدا ہو ۔ ٹیم ورک میں کام کریں بڑی کامیابی حاصل ہوگی ۔ معاشی معاملات کے معاملہ میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔
عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)
زندگی کے معاملات میں تبدیلی کا امکان ہیں ۔ کسی نئے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں ۔فیملی کے ساتھ بہترین وقت نصیب ہوگا۔ مثبت فکر کے ساتھ کریئرکو لے کر آگے بڑھیں۔
قو س(23نومبر تا 22دسمبر)
ازادواجی معاملات کے معاملے میں خوشگوار دن رہے گا ۔ سماجی زندگی میں مثبت تبدیلی متوقع ہیں ۔ معاشی معاملات کو لے کر بڑے فیصلہ کا وقت ہیں ۔ اپنی صحت خیال رکھے ۔
جدی (23دسمبر تا20جنوری)
شریک حیات کو وقت دیجئے ۔خاندان اور دوستوں کے ساتھ نرمی کارویہ اختیار کیجئے ۔پیسوں کے معاملات میں مشورہ کرکے فیصلہ لیجئے۔ٹیم ورک کے نتیجے میں اچھے نتائج متوقع ہیں۔
دلو (21جنوری تا19فروری)
لائف پارٹنر سے معاملات سنگین صورتحال اختیار کرسکتے ہیں ، تو صبر و تحمل کے ساتھ معاملات کو سلجھائے ۔ امالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ بڑے فیصلےلیجئے ۔صحت کے معاملے پر احتیاط برتیں۔
حوت(20فروری تا20مارچ)
زندگی کو بہترین طریقے سے انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ شریک حیات کے ساتھ خوبصورت وقت گزارنے کا وقت ہے۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھیں ، کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔