ویکسینیشن(vaccination)

ویکسینیشن ہر بچے کی صحت مند زندگی (healthy life) کے لئے بہت ضروری ہے اور اگر اس عمل میں زرا سی کوتاہی کی گئی تو زندگی بھر اس غلطی کا خمیازہ بھگتنا پڑسکتا ہے ۔مناسب وقت پر ویکسینیشن (vaccination) بچوں کو خطرناک بیماریوں سے بچاسکتی ہے ۔ ھمارا ویکسینیشن سے متعلق یہ سیکشن بھی اسی لئے ہیں کہ ایک لنک سے آپ اس پورے عمل کے بارے میں جان سکے اور ویکسینیشن کے اس پیچیدہ عمل کو باآسانی سمجھ سکے۔

ویکسینین -بچوں کی صحت کے لئے انتہائی ضروری

یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہے جس کا علاج ممکن ہے لیکن لاعلمی اور کوتاہی کی بناء پر انھیں پوری زندگی اس غلطی کی سزا بھگتنی پڑتی ہے ۔ ان بیماریوں سے متعلق آگاہ کرنے کے لئے ویکسینیشن (vaccination) کا یہ سیکشن ایچ ٹی وی کی ایک چھوٹی سے کوشش ہے۔اس سیکشن میں بچوں کی ویکسینیشن سے متلعق ہر قسم کی معلومات فراہم کی جائے گی جن کا جاننا بچے کی صحت کے لئے بے حد ضروری ہے۔

ایچ ٹی وی (HTV)ہمیشہ صحت کے مسائل اور ان کے حل کے لئے کوشاں رہتا ہے اور ھمارا مقصد بھی یہ ہی کہ شھریوں کے صحت سے متعلق فکر وشعور کو بلند کرکے ان کے صحت (health) کے مسئلوں کو ـحل کیا جائے۔

AgeName of VaccineDue on
At BirthBCG
Polio (OPV)
Hepatitis B
6 WeeksDip-Per-Tet-HepB-HiB
Polio (OPV)
Pneumococcal Conjugate
10 WeeksDip-Per-Tet-HepB-HiB
Polio (OPV)
Pneumococcal Conjugate
Rotavirus
14 WeeksDip-Per-Tet-HepB-HiB
Polio (OPV)
Pneumococcal Conjugate
IPV
Rotavirus
9 MonthMeasles / MMR
12 MonthMeasles / MMR OR MMR-Varicella
Hepatitis A
15 MonthMMR OR MMR-Varicella
Pneumococcal Conjugate
18 MonthDip-Per-Tet-HepB-HiB
Hepatitis A
Polio (OPV)
2 YearsTyphoid
Meningococcal Conjugate Vaccine
4-5 YearsDip-Per-Tet-HepB-HiB
Polio (OPV)
MMR OR MMR-Varicella
Typhoid