ترکش سوپ

482

ترکیب

چکن کی یخنی تیارکرکے چھان لیں۔ونگز میں سے گوشت نکال کر علیحدہ کرلیں۔
دہی ،انڈہ اور میدہ ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔پھر اسمیں یخنی شامل کرکے پکنے رکھ دیں۔
گاڑھاہونے پر نمک،کالی مرچ،چنے،چاول اور ونگز کا گوشت ڈالکر پکالیں۔
جب سوپ تیار ہونے لگے تو اوپر سے پودینہ ڈال دیں۔
مکھن کو ہلکی آنچ پر پگھلاکر اسمیں لہسن اور لال مرچ ڈالکر چولھابند کردیں۔
سوپ ڈش میں نکال کرمکھن والا آمیزہ اوپر سے گارنش کرکے سرو کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...