اسکندر کباب

289

ترکیب

پیٹا بریڈ کو بیکنگ ٹرے پر رکھیں اور ہلکا سا ٹوسٹ کرلیں۔بریڈ کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اسے گرم رہنے دیں۔فرائنگ پین میں زیتون کا تیل درمیانی آنچ پر گرم کرلیں۔چکن، پیاز اور لہسن شامل کرکے اچھی طرح پکالیں۔اب ٹماٹو پیوری، زیرہ، نمک اور مرچیں شامل کردیں۔دس منٹ کے لئے پکائیں۔پیٹا بریڈ کے ٹکڑوں کو سرونگ ڈش میں سیٹ کریں۔مکھن لگائیں اور چکن مکسچر اس پر رکھ دیں۔لی جئے اسکندر کباب تیار ہیں۔دہی اور پارسلے سے گارنشنگ کرکے سرو کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...