بینگن کا مزیدار بھرتہ بنانے کی آسان ترکیب

1,062

بینگن  brinjal کو کاٹ کراس کی پھانکیں تیار کر لیں ۔ پھر اس میں نمک اور دھنیہ پاؤڈر ملالیں۔ نان اrسٹک فرائی پین میں تیل ڈال کر بینگنوں کو 6-7منٹ تک فرائی کر لیں ۔ اب کٹی ہوئی پیاز کو الگ سے براؤن کر لیں۔ ٹماٹر میں لال مرچیں اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر 4-5منٹ تک پکائیں، پھر اس میں لال مرچ اور دھنیہ پاؤڈر ڈال کر کچھ دیر تک مزید پکالیں ۔ اس کے بعد املی کے پانی کے ساتھ سادہ پانی ڈال کر اس وقت تک پکائیں جب تک لیس دار سالن نہ بن جائے ۔ آخر میں بینگن ڈال کر ہلکی آنچ پر 2منٹ تک پکائیں اور تناول فرمائیں ۔ ہرا دھنیہ ڈالنا نہ بھولیں ۔

بینگن کو کاٹ کراس کی پھانکیں تیار کر لیں ۔ پھر اس میں نمک اور دھنیہ پاؤڈر ملالیں۔ نان اrسٹک فرائی پین میں تیل ڈال کر بینگنوں کو 6-7منٹ تک فرائی کر لیں ۔ اب کٹی ہوئی پیاز کو الگ سے براؤن کر لیں۔ ٹماٹر میں لال مرچیں اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر 4-5منٹ تک پکائیں، پھر اس میں لال مرچ اور دھنیہ پاؤڈر ڈال کر کچھ دیر تک مزید پکالیں ۔ اس کے بعد املی کے پانی کے ساتھ سادہ پانی ڈال کر اس وقت تک پکائیں جب تک لیس دار سالن نہ بن جائے ۔ آخر میں بینگن ڈال کر ہلکی آنچ پر 2منٹ تک پکائیں اور تناول فرمائیں ۔ ہرا دھنیہ ڈالنا نہ بھولیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...