کراچی :ڈالڈافوڈز نے دوسری مرتبہ ورلڈ گورمینڈکک بک ایوارڈ جیت لیا

191

ڈالڈافوڈز نے دوسری مرتبہ ورلڈ گورمینڈکک بک ایوارڈ جیت کرپاکستان کا نام پھر سے روشن کردیا ہے۔

ڈالڈا فوڈز نے اپنے انگلش لائف اسٹائل اور فوڈ میگزین ڈالڈا فلیور ز کیلئے گورمینڈورلڈ کک بک ایوارڈ جیت کر دوسری بار پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔ڈالڈا فوڈز پاکستان کی واحد کمپنی ہے جو نہ صرف گورمینڈایوارڈ کیلئے نامزدہوئی بلکہ اعزازات بھی جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ پہلی کک بک پلاٹینم ایڈیشن نے بیسٹ کارپوریٹ کک بک ان دی ورلڈ کیلئے 2013 اور اب ڈالڈا فلیورز نے بیسٹ فوڈ میگزین ان دی ورلڈ کا ایوارڈ چین میں حاصل کیا ۔ گورمینڈایوارڈ پبلیکیشنز کے آسکر مانے جاتے ہیں اور 1995 سے منعقد ہورہے ہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...