الف سے شروع ہونے والے بچیوں کے 4 نام

1,044

 نام: ابیر

baby name text

زبان: عربی
معنی: خوشبو
شخصیت: اس نام کی لڑکیاں متاثر کن شخصیت کی مالک ہوتی ہیں ۔ یہ اپنی ایک جداگانہ سوچ اور رائے رکھتی ہیں ۔ اس نام کی لڑکیاں اچھی لیڈر بنتی ہیں ۔ یہ انصاف پسند اور سچی ہوتی ہیں اور نظم وضبط کو پسند کرتی ہیں۔

نام: اعدہ

baby name text

زبان: عربی
معنی : صِلّہ، واپس کرنا، اَمد ورفت
شخصیت: اس نام کے لوگ تبدیلی اور جوکھوں والے کام کو لے کر بے حد پر جوش ہوتے ہیں ۔ انہیں ہر بار کوئی نیا کام کرنا ہوتا ہے ۔ اس نام کی لڑکیاں اپنی آزادی کو تعمیری کاموں میں لگاتی ہیں ۔ یہ مثبت سوچ رکھتی ہیں اور بہت سمجھدار ہوتی ہیں۔

مزید جانیں: بچوں کی شخصیت کو کیسے سنواریں؟

نام: ایما، عایما

baby name text

زبان: اردو
معنی: راہ نُما،رہبر، امام
جنس : لڑکی
شخصیت: ان کی شخصیت میں قربانی ہوتی ہے ۔ انہیں لوگوں کی مدد کرنا اور ان کے کام آنا پسند ہوتا ہے ۔ اس نام کی لڑکیوں کواپنے دکھ کو بھلا کر آگے بڑھنے کا ہنر آتا ہے ۔ ہمیشہ کچھ نیا سیکھنے کی عادت انہیں آگے بڑھنے کے لئے اُکساتی ہے ۔

نام: ازوا

baby name text

زبان: عربی
جنس: لڑکی
معنی: زؤ کا، روشن
شخصیت: یہ نرم مزاج کی مالک ہوتی ہیں ۔ تخلیقی کاموں میں بے حد دلچسپی رکھتی ہیں ۔ اس نام کی لڑکیاں ذمہ داری نبھانا جانتی ہیں ۔ گھروالوں سے محبت کرتی ہیں اور دوستوں کی دوست ہوتی ہیں ۔

loading...
تبصرے
Loading...