وزن کم کرنے کیلئے چار مشقیں

582

کیا آپ چند روپوں کے عوض کچھ مزہ حاصل کرنے کی تلاش میں ہیں ؟ ہمارے پاس آپ کیلئے ایک تجویز ہے۔ اگر آپ پول سے کچھ انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ہم اس مضمون میں لطف اندوز ہونے کے طریقے بتارہے ہیں۔ کبھی کبھار آپ اپنی پرانی فٹنس کلاس بھی لیتے ہیں اور جیم اسٹوڈیو لیتے ہوئے تھکن حاصل کرتے ہیں۔ اس پول سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ آپ چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بھی تبدیل کریں۔ رفتار اور تحریک میں تبدیلی کے ساتھ آپ محسوس کرینگے کہ آپ کے جسم کی چربی کم ہونے لگی ہے۔ لہٰذا آپ کو سوئمنگ پول کے علاوہ اپنے ذہن میں مندرجہ ذیل چار مشقوں کو بھی یاد رکھنا ہوگا۔

دیوار پر چڑھنا

سوئمنگ پول میں مشق کے ساتھ ساتھ کارگردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ
1    پول کے ایک سائٹ پر اُٹھائیں اور چہرے کو دیوار کی طرف کریں۔ اپنے پاؤں دیوار پر رکھ دیں۔
2    اپنے پاؤں کو پول کے اوپر کی طرف چلائیں اور دوبارہ نیچے کی طرف لائیں۔
3    اپنے بازؤں کو استعمال کرتے ہوئے اپنے جسم کے اوپر کی طرف لائیں۔
4    کم سے کم چار مرتبہ اس مشق کو دہرائیں۔

اپنے دل کو مضبوط کرو

مشق کیلئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ پول میں رش نہ ہو۔ آپ کو پول کو لمبائی میں استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ اس لیئے لوگوں کی کم سے کم تعداد آپ کے لیئے بہتر ہوگی۔
1    پول کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک زگ زیک استائل میں۔ اس اسٹائل آپ کو پانی میں بہتر مشق کیلے بہتر لمحے فراہم کرینگے۔
2    اب بیک سائیڈ رن کریں بالکل اسی طرح جیسے پہلے کیا تھا لیکن اس مرتبہ بالکل سیدھی لائن میں جانا ہے۔
3    اپنے آپ کے میذ مشقوں کیلئے وارم کریں۔ اس کے بعد کول ڈاؤں مشق کریں۔ یہ مشق آپ کے پٹھوں کو فائدہ پہنچے گا اور آپ کو مذید مشقون کیلئے آسان راستے بتائیگا۔
4    ایک سے دوسری مشق کے دوران چار یا پانچ منٹ کا وقفہ ضرور دیں پھر مشق دہرائیں۔

اپنے توازن کو برقرار رکھیں

اس مشق کے لیئے اپنے توازن کو برقرار رکھیں جو آپ کے جسم کو استحکام دیگا اور بہتر بنائیگا آپ کو پوری پوری توجہ کے ساتھ اقدامات کرنے ہونگے۔
1    کمر تک پانی کی سطح پر مشق انجام دیں۔
2    اپنی بائیں ٹانگ کو اُٹھاکر گٹھنے کی طرف جھکائیں۔ اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کریں کہ آپ کی ران پول کے فرش کے متوازی ہو۔
3    اپنی سائڈ پر اپنے ہاتھ رکھیں اور اپنی رائٹ سائڈ پر ٹانگ مضبوطی سے پول کے فرش پر رکھیں۔
4    اسی پوزیشن میں کم سے کم ایک منٹ تک رہیں۔
5    پھر اپنے بائیں گھٹنے کی مڑجائیں اس پوزیشن میں آپ کو ایک منٹ تک رہنا ہوگا۔
6    پھر اپنی بائیں سائڈ پر پاؤں رکھیں پول کے فرش پر اور اس پوزیشن کو اپنے دائیں پاؤں کی طرف بھی دہرائیں۔

بنیاد مضبوط کرنا

یہ مشق بنیادی طاقت کو بڑھانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ ایک پھولی ہوئی گیند کے ساتھ جو کم سے کم چھ انچ کی ہو۔ اس مشق کیلئے آپ کو صرف ایک سہارے کی ضرورت ہوگی جس کیلئے مندرجہ ذیل ہدایات ہیں۔
1    ایک باقاعدہ مشق انجام دیں۔ آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ اپنی دائیں ٹانگ کے ساتھ قدم آگے بڑھائیں دائیں گٹھنے کی طرف جھکیں اور اپنے پیچے اپنے بائیں پاؤں کو پھیلائیے۔
2    دونوں ہاتھوں سے گیند کو پکڑیں اور اپنی ناف کے سامنے رکھیں اس پر اپنے ہاتھ رکھنے کیلئے سیدھے بڑھائیں۔
3    اپنے کندھوں کو نیچے کی جانب رکھیں اور ان کو پیچھے کی جانب دھکا دیں۔
4    کم از کم 30 سیکنڈ کیلئے اس طرح کریں۔
5    دوبارہ یہی مشق دہرائیں لیکن اس مرتبہ بائیں ٹانگ کی جگہ دائیں ٹانگ رکھیں۔

خلاصہ

پانی کی یہ بنیادی مشق آپ کیلئے بہت زیادہ چیلنج ہوسکتی ہے کیونکہ باہر سے جسم کی مومنٹ دوبارہ پانی میں دھکا دے گا۔ بہرحال غیر پانی کے بنیادی مشقوں میں پٹھوں کے چوٹوں کی وجہ سے گرنے کا امکان کم ہے۔ یہ مشقیں بھی آپ کی صلاحیت اور قدرتی توازن کو بہتر بنانے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔ ماضی میں آپ نے ان مشقوں میں آپ نے اپنی کارگردگی میں کافی مشکلات کا سامنا کیا ہوگا۔ اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر یہ مشقیں نہیں کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...