جاپانی پھل ( آملوک ) کے 6 حیرت انگیز طبی فوائد
جاپانی پھل ( آملوک ) اپنے منفرد ذائقے کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتا ہے.اس کا ذائقہ ترش ہوتا ہے پر اس کے باجود اس کو لوگ کافی شوق سے تناول کرتے ہیں۔ اس پھل کی پیداوار خزاں کے موسم میں چین اور جاپان میں ہوتی ہے.کم کیلوریز اور منرلز، کیلشیم،…