موسم سرما کی خاص سوغات تِل کا لڈو
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مختلف سوغاتوں کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے۔جیسے سوپ ، کافی، گلاب جامن ۔گر ما گرم گاجر کا حلوہ، لوکی کا حلوہ وغیرہ، مگر اس موسم کے دوران یہ بھی خیال رکھنا چاہئے کہ منہ چلانے کے لیے ایسی سوغات کا انتخاب کریں جو کہ جسم…