بچوں میں ہکلاہٹ کی وجوہات اور علاج
صحیح طرح الفاظ کی ادائیگی نہ کرپانایا بولنے میں رکاوٹ ہونا ہکلاپن (Haklahat)کہلاتا ہے ۔یہ مسئلہ عام طور پر۲ سے ۴سال کی عمر کے درمیان بچوں میں ہوتا ہے۔زیادہ تر بچے جملہ شروع کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں اور کچھ جملے کے درمیان میں بھی ہکلاتے رہتے ہیں…