معدے کے فلو کی علامات اور بچاؤ کے طریقے
یہ اصل فلو تو نہیں لیکن یہ بھی وائرس سے ہوتا ہے جو ایک سے دوسرے شخص کو بآسانی لگتا ہے۔دست ،متلی اور الٹی کو معدے کے فلو کا نام دیا جاتا ہے لیکن یہ فلو سے نہیں ہوتا ۔ فلو تو انفلوئنزا کا مختصر نام ہے جو سانس کی وائرل بیماری ہے۔ دوسری بہت…