کھجلی اور خارش (اسکیبیز)کی علامات اوروجوہات
خارش(Scabies) مختلف اقسام کی ہوتی ہے لیکن جس طرح کی بھی خارش ہو,ہوتی بہت تکلیف دہ ہے۔اگر اس کاصحیح وقت پرعلاج نہ کیاجائے تویہ پھیل کرجلد کی بیماری کی صورت اختیار کرسکتی ہے۔آج کل ایک خارش بہت عام ہےاور وہ جونماکیڑے کے جلد میں جانے اوراسکے…