براؤزنگ ٹیگ

qabz

قبض سے نجات کے قدرتی طریقے

قبض کی وجہ غلط غذا کا استعمال ،دوائیں ،طرز زندگی اور بیماری بھی ہو سکتی ہے۔اکثر لوگوں میں قبض کی کوئی وجہ نہیں ہوتی۔بہت سی غذائیں ایسی ہیں جن کے استعمال سے قبض پر باآسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔تل: قبض کو ختم کرنے کے لئے تل بہترین ہیں…

انجیر قبض کی مرض سے نجات دلائے

انجیر پاکستان میں آسانی سے دستیاب پھل ہے جو کہ یہ پڑھئے :بادام کھائیں فائدے اٹھائیں">میوہ جات میں شمار کیا جاتا ہے۔ جس کا استعمال زمانہ قدیم سے کیا جاترہا ہے ۔انجیر کو خشک یا تازہ کسی بھی شکل میں کھایا جائے یہ انتہائی فائدہ مند ثابت…

وہ غذائیں جو قبض کی بیماری پیدا کرسکتی ہیں

قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس بیماری کی وجہ سے بہت مشکل اور تکلیف دہ محسوس ہونے لگتی ہے۔قبض ذیابیطس جیسے مرض کی بھی ایک بڑی علامت ہوسکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ذیابیطس کے علاوہ کچھ دوسرے اقسام کے کینسر لاحق…