وقت سے پہلے سنِ بلوغت اسباب اور احتیاط
ویسے تو یہ ایک قدرتی عمل ہے لیکن گزشتہ چند عشروں کے مقابلے میں اب بچے وقت سے پہلے سنِ بلوغت کو پہنچ رہے ہیں۔پہلے گیارہ سے بارہ سال کی عمر لڑکے اور لڑکیوں کی اوسط سنِ بلوغت شمار ہوتی تھی۔لیکن اب یہ رفتارِ بلوغت تیز ہوکر نو اور دس سال تک…