سردیوں کی سوغات مونگ پھلی کے فوائد واحتیاط
سردیوں کے بہت سی سوغات ہیں جن میں چکن کارن سوپ ، پائے، یخنی اور ہاں ایک چیز تو بھول ہی گئے ، جی جی ھم مونگ پھلی کا ذکر تو بھول گئے ،سردیوں کا موسم ہو ، اور مونگ پھلی کا ساتھ نا ہو ، ایسا ہونا نا ممکن سی بات ہے ۔ یہاں سردیوں نے اپنا رنگ…