آلو بخارا کھانا ہے خود کو صحت مند بنانا ہے
موسم گرما شروع ہوچکا ہے ایسے میں مختلف انواع و اقسام کے پھل بازار میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ان میں سے ایک پھل آلو بخارہ ہے۔جو نہ صرف ذائقے دار اور صحت بخش ہے بلکہ اسے خشک کرکے بھی چٹنی یا مختلف شکلوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔یہ پھل…