پیلوک ایگزام؛تمام سوالوں کا جواب
پیلوک ایگزام کیا ہے؟ پیلوک ایگزام Pelvic-exams عورت کے تولیدی نظام کا طبی معائنہ ہے۔عورت کی صحت کے بارے میں جاننے کے لئے تولیدی نظام کا جائزہ لینا نہایت ضروری ہے۔اس کے ذریعے ابتداء میں ہی بہت سی نسوانی بیماریوں کی تشخیص اور ان کا علاج ممکن…