مونگ پھلی کوکھانے کے الگ الگ انداز
مونگ پھلی سے کون واقف نہیں یہ بہترین اسنیک ہے۔دیگرمیوہ جات کے مقابلے میں مونگ پھلی میں پروٹین کی مقدارزیادہ ہوتی ہے۔آپ جان کرحیران ہونگے کہ مونگ پھلی میں گاجراوربروکلی سے زیادہ اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔بہت سے میوہ جات ایسے ہیں جنھیں…