نوزائدہ بچوں کی نشونما کے لئے ضروری غذائی اجزاء
پیدائش کے بعد بچے کی سب سے تیز نشونما پہلے سال میں ہوتی ہے۔اس سال میں بچے کا وزن پیدائش کے وزن سے تین گنا زیادہ ہو جاتا ہے۔اس عرصے میں نوزائدہ بچوں کو جتنی غذائیت کی ضرورت ہوتی ہے وہ عمر کے کسی اور حصے میں نہیں ہوتی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ…