نانی جان کے 21 گھریلو ٹوٹکے
نانی جی کے کار آمد اور آزمودہ نسخے جو کئی عشروں سے رائج ہیں اور لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہیں ہیں ،ان آذمودہ نسخوں میں چند مندرجہ ذیل ہیں: ٭اگر مرغی شوربے والی پکانی ہوتو اسے پکانے سے دس پندرہ منٹ پہلے لیموں کا رس اور سرکہ لگاکر رکھ دیں، پھر…