گرمیوں میں شیر خواربچوں کا خیال کیسے رکھا جائے؟
گرمی کی آمد کے ساتھ ہی بڑے خود کو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کرلیتے ہیں۔جیسے خود کو نمی فراہم کرنا ،زیادہ تر گھر میں رہنا اور جتنا ممکن ہو پانی پینا ۔اسی طرح شیرخوار بچوں کو بھی گرمی سے بچائو کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ اس کے لئے اپنے…