باہر کا کھانا ، جیب پر بھاری
بلاشبہ باہرکاکھاناصحت کے لئے کتناہی کیوں نہ خطرناک ہو مگرذائقہ کے اعتبارسے لذت سے بھرپورہوتاہے۔یہی وجہ ہے کہ لوگ سب کچھ جانتے بوجھتے بھی باہرکاکھاناکھانے پرمجبورہوتے ہیں۔کھانے کایہ چسکاان کی صحت پرکاری ضرب تو لگاتاہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ…