ہارٹ فیلیئر سے بچنا ہے تو اس عادت کو اپنائے
روزانہ صرف اور صرف 20 منٹ کی تیز چہل قدمی درمیانی عمر میں ہارٹ فیلیئر جیسے جان لیوا مرض کے خطرے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے نتیجے میں سامنے آئی۔جون ہاپکنز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا…