مصروف زندگی میں فٹ رہنے کے 8 طریقے
ہرانسان کا اپنا ایک خاص روٹین ہوتا ہے جس کے مطابق وہ اپنی تمام سرگرمیوں کوسرانجام دیتا ہے۔ تمام لوگوں کے دن زیادہ تر یوں ہی روزمرہ کے کاموں مثلاً گھر،آفس ،کاروباروغیرہ کے کام، بچوں کی دیکھ بھال ،کھانے کی تیاری اورٹی وی موبائل میں گز ر جاتے…