یہ غذائیں کھائیں گنج پن اور کمزور بالوں سے جان چھڑائیں
گنج پن اور کمزور بال عورت ہو یا مرد سب کو پریشانی میں مبتلا کر سکتے ہیں۔ گھنے خوبصورت بال ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے۔ایک بار اگر گنج پن یا کمزور بالوں کے مسائل کسی شخص کو اپنا شکار بنا لیں وہ شخص کسی بھی مہنگے علاج اور دیسی ٹوٹکے تک استعمال…