8ٹوٹکے اپنائیں گرتے بالوں کو بچائیں
گرتے بالوں (hair fall)کا مسئلہ آج کل کسے نہیں ؟ کون ہے ایسا جو کہے کہ اس کے بال بلکل بھی نہیں گرتے؟بالوں کا گرنا یوں تو ایک قدرتی عمل ہے لیکن بالوں کا حد سے زیادہ گرنا یا گنج پن کی شکایت ہونا ایک توجہ طلب مسئلہ ہے ۔ گرتے بالوں کا مسئلہ حل…