مردوں کو گفٹ دینا مشکل نہیں اگر۔۔۔
مرد ہو یا عورت تحفے سب کو پسند ہوتے ہیں لیکن عورتوں کء مقابلے میں مردوں کے لیے تحفے کا انتخاب کافی مشکل ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے کسی دوست ، ساتھی یا رشتے دار کو گفٹ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں تو چند باتوں کو ذہن میں رکھیے اس طرح آپ ایسا تحفہ…