وہ غذائیں جو پیٹ کا درد بڑھاتی ہیں
پیٹ میں درد عام طور پر آہستہ آہستہ بڑھتا ہے یا ایسا لگتا ہے کہ جیسے ایک چھوٹی سی گیند جسم کے اندر ٹکرا رہی ہے۔جس میں تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے اور ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اس درد سے فوری نجات مل جائے۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس حالت میں…