حلق میں پھنسا مچھلی کا کانٹا نکالنے کے طریقے
ّسردیوں کا موسم جاری ہیں اور اس موسم کے لذیز پکوان سے بھی آپ لوگ بھر پور محظوظ ہورہے ہونگے۔ اس موسم کے خاص پکوانوں میں مچھلی بھی شامل ہیں جس کو خوب مزے مزے سے نوش کیا جارہا ہے۔لیکن سوچیں کہ آپ مچھلی سے لطف اندوز ہورہے ہو اور اچانک سے…