سونف کے استعمال کے 16طبی فوائد
سونف ایک نہایت ہی مفید غذا ہےاس کا شمار بیجوں میں کیا جاتا ہے ۔ سونف کو فارسی میں بادیان،عربی میں راز یانج اور اگریزی میں میٹھا جیرا ( فینل سیڈ) بھی کہا جاتا ہے ۔اس کا رنگ سبزی زرد مائل اور ذائقہ شیریں ہوتا ہے۔ سونف ایک خوشبو دار بیج ہے…