Fair and Lovely – ایچ ٹی وی اردو https://htv.com.pk/ur Wed, 27 Mar 2024 10:44:30 +0000 en-US hourly 1 https://htv.com.pk/ur/wp-content/uploads/2017/10/cropped-logo-2-32x32.png Fair and Lovely – ایچ ٹی وی اردو https://htv.com.pk/ur 32 32 بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں https://htv.com.pk/ur/beauty/harmful-effects-of-ordinary-winter-creams Wed, 22 Nov 2017 11:15:20 +0000 http://htv.com.pk/ur/?p=23590 fair and Lovely - skin care

سردیاں آتے ہی خواتین کی جلد خشکی اور کھچاؤ جیسے مسائل کا شکار ہوجاتی ہے، جلد(skin) کوسردیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے خواتین روز مرہ استعمال کی جانے والی فیئرنیس کریمز کے بجائے موئسچرائزنگ کریمز اور دیگر لوشنز استعمال کرتی ہیں جن میں سورج کی روشنی اور موسم کی سختی سے بچانے کیلئے […]

The post بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>
fair and Lovely - skin care

سردیاں آتے ہی خواتین کی جلد خشکی اور کھچاؤ جیسے مسائل کا شکار ہوجاتی ہے، جلد(skin) کوسردیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے خواتین روز مرہ استعمال کی جانے والی فیئرنیس کریمز کے بجائے موئسچرائزنگ کریمز اور دیگر لوشنز استعمال کرتی ہیں جن میں سورج کی روشنی اور موسم کی سختی سے بچانے کیلئے خاص اجزا نہ ہونے کے باعث جلد کو مزید نقصان پہنچتا ہے جس کے باعث جلد بے رونق ہوجاتی ہے۔

خاص طور پر سردیوں میں خشک جلد (skin)کے لئے بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں لیکن کوئی اورحل نہ ہونے کی وجہ سے خواتین ان مسائل سے بچنے کیلئے اپنے نکھار پر سمجھوتہ کرتی ہیں جس کا خمیازہ انہیں سانولی اور چکنی جلد کی صورت بگھتنا پڑتا ہے جو شخصیت پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔

Fair and Lovely

لہٰذا اب خواتین کو اپنی رنگت پر سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ فیئراینڈ لولی  ونٹرفیئرنس کریم ایک ساتھ دو فائدے دیتی ہے۔ اس میں شامل بہترین موئسچرائزراورایڈوانس ملٹی وٹامن جلد کی گہرائی تک جاکر نہ صرف جلد سے خشکی ختم کرتے ہیں  بلکہ جلدکو چکنا بھی نہیں کرتے۔

خاص فارمولے کے ساتھ اس کریم کے استعمال کی وجہ سے خواتین کی رنگت میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے جلد سردیوں میں بھی ترو تازہ اور خوبصورت نظرآتی ہے۔

The post بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>