وہ عادات جو نظام ہاضمہ کو محفوظ بنائیں
غذا انسانی زندگی کا اہم جزو ہے جو انسان کو زندہ اور توانا رکھنے کے بہت ضروری ہے۔ غذا یعنی کھانا کھانا انسان کے لئے ہمیشہ پسندیدہ عمل رہا ہے مگر غذا سے اسی وقت لطف اندوز ہوسکتے ہیں جب نظام ہاضمہ کے مسائل کا سامنا نہ ہو، اور اس کھانے سے پہلے…