براؤزنگ ٹیگ

cardiology

دل کے پیدائشی نقائص اور نشونما کے مسائل

دل ایک ایساعضو ہے جس کی تشکیل کے دوران نقص پیدا ہوسکتا ہے۔ دل کے پیدائشی نقائص تقریباً ایک فیصد بچوں میں ہوتے ہیں۔ان نقائص کاعلم حمل کے اٹھارویں ہفتہ کے بعد الٹراساؤنڈ کے ذریعے ہوسکتا ہے۔ لہٰذا کسی سنگین صورتحال کے پیش نظر زچگی کے فوراً…