کافورکی طبی خصوصیات
کافور طبی اعتبار سے بہت اہمیت کاحامل ہے ۔اسکاکیمیائی نام Camphorہے۔یہ ایک پوداہوتاہے جسے کاشت کرنے کے بعد اسکے بیجوں،جڑوں اورتنوں میں سے جوتیل نکلتاہے اس سے کافورتیارکیاجاتاہے۔کافورکادرخت نہایت خوبصورت اورسدابہار ہوتاہے۔اس درخت کی لکڑی میں…