طب نبوی ﷺ میں کدو کی افادیت اور بیماریوں کا علاج
کدو ایک عام سی سبزی ہے جو دنیا بھر میں کاشت اور شوق سے کھائی جاتی ہے، کیونکہ اس کے پھل کا وزن زیادہ ہوتا ہے اس لئے یہ ایک بیل کے ساتھ لگتی ہے جو زمین پر رینگتی ہے۔ کدو موسم گرما کا خاص تحفہ ہے لیکن اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے ۔ طب نبوی ﷺ کے…