بادام ۔ایک مکمل غذا
بادام وٹامن ای ، میگنیشیم اور پروٹین حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہے ۔ اس میں موجود صحت بخش فیٹی ایسڈز ، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹ امراض قلب سے محفوظ رکھتے ہیں ۔ ہمارے بڑے بچپن میں ہمیں روزانہ صبح سات بادام کھانے کا مشورہ دیتے تھے ۔ اس کی وجہ یہ ہے…