صفائی کے دوران 8غلطیاں جو آپ کی محنت ضائع کردیتی ہیں
کیاگھر کی صفائی کرتے ہوئے ہم کتنی بار ان چیزوں کی صفائی کا بھی سوچتے ہیں جو بہ ظاہر گندی نہیں لگ رہی ہوتیں؟اگر ہم ایسی جگہوں کو مسلسل نظر انداز کرتے رہیں تو ان جگہوں پر نقصان دہ بیکٹیریا پرورش پانے لگتے ہیں اور ہماری صحت پر مضر اثرات ڈالتے…