وہ ٹوٹکے جو کھانسی سے نجات دلائیں
کھانسی کی تکلیف کا سامناہر شخص کو کسی نہ کسی وقت رہتا ہی ہے۔ ویسے تو آجکل موسم بھی کھانسی کا آیا ہوا ہے تو اگر آپ کھانی کا شکار ہیں تو آپ پھر مہنگی دوا یا ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے قبل ان قدرتی نسخوں کو استعمال کرکے بھی دیکھیں جو آپ کو گھر…