Facebook Pixel

انڈے کی زردی آپ کے لیئے بہتر ہے۔

15,607

انڈے کی زردی کے فوائد اور اس کی خرابیوں پر بحث ابھی تک اپنے اختتام کو نہیں پہنچی۔ جب یہ الزام دیا جاتا ہے کہ انڈے کی زردی میں کولیسٹرول زیادہ ہے اس لیئے ہمیں احتیاط کرنا چاہیئے۔ جب کہ دوسری جگہوں پر انڈے ڈائٹ پلان کا ایک حصہ بھی ہیں۔ ہمیں اس بات کو جھٹلانہیں سکتے بلکہ اس کی افادیت کو ذہن میں رکھنا چاہیئے۔ یہ بات دماغ کے کسی گوشے میں صحتمند صارفین چھوڑ سکتے ہیں۔ ہمیں اس بات سے بے یقینی کا شکار نہیں ہونا چاہیئے بلکہ ان باتوں سے گریز کرنا چاہیئے۔ ایچ ٹی وی کی ٹیم آپ کے انڈے کی افادیت سے آگاہ کرتی ہے تاکہ آپ انڈے کے بارے میں اچھی معلومات کو خود سے سمجھ سکیں۔

انڈے کی زردی کو آپ کے لیئے برا کیوں سمجھا جاتا ہے ؟

جن لوگوں کا ان بات پر یقین ہے کہ انڈے کی زردی ہماری صحت کیلئے بری ہے وہ واقعی ایک تحقیقی مطالعہ کے بعد اس بات کو بے نقاب کررہے ہیں کہ انڈے کی زردی کولیسٹرول بڑھانے میں خطر ناک ہے۔ پھر بھی انڈے کی زردی کھانے کو ترجیح کیوں دیتے ہیں ؟ ہاں ! کولیسٹرول کی بڑھتی ہوئی سطح دل کے امراض کا سبب بنتی ہے۔

موجودہ تحقیق کیا کہتی ہے ؟

انڈے کے بارے میں چھان بین کرنے کیلئے ماہرین اس قدرتی مصنوعات پر زیادہ تحقیق کررہے ہیں۔ ماہرین کی نظر میں اس بات کے کافی ثبوت مل گئے ہیں کہ انڈے کی اندر زردی ہمارے کولیسٹرول کیلئے فائدے مند ہے۔ کیونکہ ہمارے جسم کو بہتر طور پر کام کرنے کیلئے بہتر کولیسٹرول کی ضرورت ہوتی ہے۔ انڈے کی زردی سے کولیسٹرول کی صحت کیلئے نقصان دہ ہے اس بات کا دعویٰ گذشتہ تحقیق سے امریکہ ایگ بورڈ نے کیا ۔ یہ جو منفی نتیجہ نکلا ہے شماریات کے شعبے نے اس کی حمایت حاصل نہیں تھی۔ ان کے خیال میں کولیسٹرول کی ہائی سطح کا چانس ہوسکتا ہے جیسے تلے ہوئے انڈے میں غذائیت نہیں ہوتی۔ حقیقت میں انڈے کی زردی انڈے کی سفیدی سے زیادہ طاقت ور ہے۔ زردی بنیادی غذائیت سے بھرپور غذا ہے جس میں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ڈی، وٹامن ای، وٹامن کے، وٹامن بی ۶ اور بی ۱۲۔ جہاں تک معدنیات کا تعلق ہے انڈے کی زردی سلینئم ، میگنیشم، کیلشیم ، تانبے اور فاسفورس کیلئے بہترین ذرائع ہیں۔ انڈے کی سفیدی کے مقابلے میں زردی بھی پروٹین کی اعلیٰ مواد رکھتی ہے۔ ساتھ میں بنیادی فوٹی ایسڈ اور فولک ایسڈ کی خصوصیات بھی رکھتی ہے۔

کیا کھانا چاہیئے اور کیا نہیں کھانا چاہیئے۔

نئی تحقیق سے ثابت ہوا کہ پورا انڈا غذائیت سے بھراپڑا ہے۔ قدرتی اور متناسب غذائیت کے ساتھ۔ ماہرین بھی انڈے کو زردی کے بغیر کھانے کی سفارش نہیں کرتے بلکہ وہ بھی کہتے ہیں کہ مکمل انڈا کھاؤ، مکمل متوازن غذا کھانے کیلئے آپ کو ایک مکمل غذائیت بھری پلیٹ کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ان اُصولوں کے ساتھ یہ اُصول آپ کیلئے کھانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح صحتمند رہیئے۔ اور اچھی طرح باخبر رہنے کیلئے اپنی خوراک کا انتخاب کرنے کیلئے اگر آپ کو کوئی سوال کرنا ہو تو بالکل آزاد خیال سے آپ سوال پوچھیں۔ ایچ ٹی وی کی ٹیم آپ کے سوالوں کا جواب دینا پسند کریگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...