کورونا کا انتہائی آسان علاج

72,706

چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچانے کےبعد اب پاکستان کی جانب اپنا رخ کرر لیا ہے ایک اندازے کے مطابق اب تک دنیا بھر میں اس موزی بیماری نے دو لاکھ کے قریب لوگوں کو متاثر کیا ہے جس میں سے آٹھ ہزار کے نزدیک لوگ اس وائرس سے لقمہ اجل بن چکے ہیں یہ وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے جسکی وجہ سے اسکے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ سامنے آ رہا ہے

علامات

نزلہ
زکام
سر درد
تیز بخار
نمونیہ
پھیپھڑوں میں سوجن

بظاھر عام نظر آنے والی یہ بیماریاں اگر آپکو چار دن سے گھیرے ہوئے ہیں تو فوری طور پر اپنے معالج سے رابطہ کریں گھبرائے نہیں ضروری نہیں کے یہ علامت کورونا کی وجہ سے ہی آپکو متاثر کر رہی ہوں

 

علاج

کورونا بچوں اور بزرگ افراد کو زیادہ متاثر کر سکتا ہے کیوں کے انکا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے بچوں اور بزرگ افراد کے مدافعتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اصلی شہد استعمال کریں بازاروں میں دستیاب شہد اکثر جعلی ہوتا ہے اس لیے ہمیشہ مستند ادارے کا شہد استعمال کریں

ابھی خریدئے

صرف مدافعتی نظام کا مضبوط ہونا ہی ضروری نہیں صفائی ستھرائی کا بہتر انتظام کریں
غیر ضروری اشیا کو چھونے سے گریز کریں
ہاتھوں کو کم سے کم بیس سیکنڈ تک دھویں
اپنے یہ کسی کے بھی چہرے کو چھونے سے اجتناب کریں
گھر کے کھانے کو ترجیح دیں
اپنی روزمرہ کی استعمال کی اشیا مثلا صابن ، تولیہ، پلیٹ اور چمچ الگ رکھیں

یہ چھوٹی چھوٹی احتیاط اور شہد کا روزانہ استعمال آپکو اس وائرس سے محفوظ رکھ سکتا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...