Facebook Pixel

لاہور:2ارب لاگت سے تعمیر ہونے والا جناح اسپتال اب تک غیر فعال

218

لاہور: عمارت کی 80فیصد تعمیر ہونے کے باوجود ابھی تک نامکمل۔۔۔۔

2 ارب سے زائد کی لاگت سے تعمیر ہو نے والا جناح ہسپتا ل کا 200بیڈ کا برن یو نٹ حکو مت کی تر جیحات نہ ہو نے کی وجہ سے چالو نہیں کیا جا سکا۔

دوسری طر ف رواں سا ل پنجاب میں جھلسنے کی وجہ سے 100سے زائد ہلا کتیں ہو ئی ہیں۔ ڈاکٹرز کمیو نٹی اور شہری پنجاب حکومت سے بر ن یو نٹ چالو کر نے کا مطا لبہ کر رہے ہیں۔ تفصیل کے مطا بق پنجاب حکومت جنا ح ہسپتا ل لا ہور میں تعمیر دو سو بیڈز کے بر ن یو نٹ کو شروع نہیں کر سکی۔وا ضح رہے کہگزشتہ دور میں جنا ح ہسپتا ل میں دو سو بیڈز کے بر ن یو نٹ کا افتتا ح کیا گیا اور اسی دور میں اس کی 80فیصدبلڈنگ تعمیر کر دی گئی لیکن ابھی تک اس کا افتتا ح نہیں کیا جا سکا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...