براؤزنگ ٹیگ

Zodiacsign

برج سرطان کی خصوصیات

برج سرطان سے تعلق رکھنے والے لوگ مخلص ، گھر سے محبت کرنے والے اور تخلیقی صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ یہ نہایت ہمدرد اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔ یہ موڈی طبیعت کےہوتے ہیں اور ان کی شخصیت کو سمجھنا مشکل ہوتا ہے۔ انھیں گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنا اچھا…

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 29اکتوبر2017

حمل (21مارچ تا 21اپریل) آج آپ کے تعلیمی معیار میں بلندی کی توقع ہے ۔خدانے آپ کو ذہانت سے مالا مال کیا ہے ۔مستقبل میں تعلیمی حوالے سے آپ کے خوابوں کی تعبیر کا وقت آگیا ہے۔محنت سے کام کریں ۔بہت جلد آپ کا نام شہرت کی بلندیوں پر ہو گا۔…