جسم میں یورک ایسڈ کی زیادتی کا قدرتی علاج
پیورائن والی غذائوں کے ہضم ہونے کے بعد بچنے والا فاضل مادہ یورک ایسڈ کہلاتا ہے۔بہت سی غذائوں میں پیورائن وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جیسے: ۔گوشت ۔سرڈائن ۔خشک پھلیاں ۔شراب جبکہ پیورائن جسم میں بھی بنتا اور ٹوٹتارہتا ہے۔آپ کا جسم گردوں…